کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے رن فار کشمیر ٹیلی میراتھن کے انعقاد کا فیصلہ

ٹیلی میراتھن میں عوام زیادہ سے زیادہ شرکت کر کے کشمیری عوام کو خراج عقیدت پیش کریں گے ، علی امین گنڈاپور

جمعہ 7 اگست 2020 20:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2020ء) کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے رن فار کشمیر ٹیلی میراتھن کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ۔جمعہ کو وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان میں ٹیلی میراتھن کے حوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت علی امین خان گنڈاپور نے کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور نیشنل سیکورٹی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے بھی شرکت کی ۔

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہاکہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے ہر ممکن فورم پر آواز بلند کریں گے ، عمران خان کی سربراہی میں حکومت کی کوششوں سے مسلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہو چکا ہے ، بھارت کے ہندو انتہا پسند عزائم پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکے ہیں ۔علی امین گنڈاپور نے کہاکہ ٹیلی میراتھن میں عوام زیادہ سے زیادہ شرکت کر کے کشمیری عوام کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..