ملتان میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔محکمہ موسمیات

ملتان ۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2اورکم سے کم 29.9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 69فیصداورشام 5 بجے 73فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5 بجکر 57 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6 بجکر21 منٹ پرہوگا۔

Your Thoughts and Comments