صحافت ایک مقدس پیشہ ہے معاشرے میں صحافت کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے یہ معاشرے کی انکھیں ہیں ،شاھداقبال بھٹہ

معاشرے میں سارے شعبے اہم ہیں عدلیہ مقننہ اور انتطامیہ ان تین ستونوں کے بغیر معاشرہ ادھورا ہے ،ان میںصحافت بہت اہم ہے،،صدر چناب پریس کلب

اتوار 20 ستمبر 2020 18:00

چناب نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2020ء) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے معاشرے میں صحافت کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے یہ معاشرے کی انکھیں ہیں جسطرح جسم میں تمام اعضاء اہم ہے لیکن ان میں آنکھیں بہت ذیادہ اہمیت رکھتی ہیں اگر جسم سے آنکھیں نکال دی جائے تو پورا معاشرہ اندھیروں میی ڈوب جائے گا.اسی طرح معاشرے میں سارے شعبے اہم ہیں عدلیہ مقننہ اور انتطامیہ ان تین ستونوں کے بغیر معاشرہ ادھورا ہے لیکن ان میںشعبہ ذرائع ابلاغ یعنی صحافت بہت اہم ہے۔

ان خیالات کا اظہار صدر چناب پریس کلب شاھداقبال بھٹہ نے پریس کلب میں اہم میٹنگ کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ معاشرے میں برائیاں اور اچھائیاں ضرور ھوتی ہیبرائیوں کو حکومت وقت کے نوٹس میں لانا اور اچھائیوں کی تعریف کرنا ایک صحافی کی ذمہ داری ہوتی ہیایک صحافی میں یہ اوصاف ضرور ہونے چاہیے کہ وہ ایمان دار ہو سچا ہو بہادر ہو اور حکومت وقت کے انکھوں میں آنکھیں ڈالنے والا ہو میڈیا ملک و قوم اور سرزمین کی حفاظت کرتے ہوئے ہر قسم کے تعصب سے پاک ہوکر قومی جذبے اور حقیقی سوچ کو آگے لیکر چلے ملک وقوم کی تعمیر و ترقی میں میڈیا کی بھی تاریخی جدوجہد شامل ہے جنہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا انہوں نے مزید کہا کہ آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتے ہیں صحافت معاشرے میں آنکھ اور کان کی مانند ہوتی ہے صحافیوں کو ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہوکر علاقے کی بلاامتیاز خدمت کرنی چاہئے صحافی منفی رپورٹنگ سے دور رہیں میڈیا پر مثبت رپورٹنگ سے ترقی کی مزید راہیں کھلیں گے ضلع چنیوٹ میں معیاری صحافت کو بلند کرنے کیلئے حقیقی صحافیوں کو کوشش کرنی ہوگی انہوں نے کہاکہ دنیا میں ملک و قوم اور ریاست کی پہچان کو میڈیا ہی کے ذریعے کروایا جاتا ہے صحافی حضراتن ہر قسم کے دباؤ سے ہٹ کر حقیقت پر مبنی رپورٹنگ کو اپنا شیوہ بنائے میڈیا سمیت سب کو ملکر پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا نا ہوگا

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی