موٹروے پولیس نے نقد رقم اور کریڈٹ کارڈ تلاش کر کے مالک تک پہنچا دیئے

اتوار 20 ستمبر 2020 18:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) موٹروے پولیس نے نقد رقم اور کریڈٹ کارڈ تلاش کر کے مالک تک پہنچا دیئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے پولیس نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کے کریڈٹ کارڈ اور 9 ہزار روپے نقد تلاش کر کے مالک تک پہنچا دیئے۔

(جاری ہے)

ایک ہنڈا کار LRS450 جس میں 4 افراد سوار تھے جو لاہور سے اسلام آباد کی جانب جا رہے تھے۔

یہ مسافر بھیرہ سروس ایریا میں رکے جہاں اپنا بیگ بھول گئے اور سفر جاری رکھا بیگ میں اڑھائی لاکھ روپے مالیت کے کریڈٹ کارڈ 9 ہزار روپے نقد اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں۔ یاد آنے پر انہوں نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی جس پر موٹروے پولیس فورا کارروائی کرتے ہوئے سروس ایریا سے بیگ تلاش کر لیا۔ بعدازاں بیگ سلمان خان سکنہ لاہور کے حوالے کر دیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات