ں*نواز شریف کے خطاب نے سلیکٹڈ حکومت کی چیخیں نکال کر رکھ دی ہیں،چودھری محمود الحق

اتوار 20 ستمبر 2020 19:11

} مانانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2020ء) ممبر صوبائی اسمبلی ن لیگ چوہدری محمود الحق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف آج بھی بائیس کروڑ عوام کے دلوں کے وزیر اعظم ہیں اے پی سی سے میاں نواز شریف کے خطاب نے سلیکیٹڈ حکومت کی چیخیں نکال کر رکھ دی ہیں حکومت میڈیا کو بھی یرغمال بنانے کے لیئے تمام حربے استعمال کر رہی ہے جمہوریت کے نام پر غاصبانہ فیصلے مسلط کیئے جا رہے ہیں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کشمیر کاز موجودہ حکومت میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے اور عالمی سطح پر بھی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ آج پاکستان تنہا کھڑا ہے ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی ن لیگ پی پی 141 شیخوپورہ سابق تحصیل ناظم چوہدری محمود الحق نے مانانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے ذریعے اپوزیشن کو شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے مگر حکومت کو منہ کی کھانی پڑے گی اے پی سی ملکی سیاست میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جو سلیکیٹڈ حکومت سے نجات کا ذریعہ ثابت ہو گی 2 سال میں معیشت مکمل طور تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے موجودہ حکومت نے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نہیں شروع کیا معاشرے میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور کہیں بھی حکومتی رٹ نہیں نظر آرہی ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن مکمل طور پر متحد ہے مسلم لیگ ن ہی عوام کو درپیش مسائل سے اقتدار میں آکر نجات دلا سکتی ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..