بز نس کیمونٹی سے تعلق رکھنے والی تحر یک انصاف کی خواتین کے وفد کی لاہور چیمبرکے صدر سے ملاقات، انتخابات سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت

اتوار 20 ستمبر 2020 19:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) بز نس کیمونٹی سے تعلق رکھنے والی تحر یک انصاف کی خواتین کے وفد کی لاہور چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ سے ملاقات۔ ُلاہور چیمبر آف کامر س اینڈانڈسڑی کے انتخابات سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات کر نیوالوں میں مسز طلعت حفیظ، مسز تنزیلہ، مسزشہلا، مسز شہنیلا، مسز ثروت گوہر، مس روزی رضوی ودیگر خواتین شامل ہیں ملاقات کے دوران عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ الحمد للہ پاکستانی خواتین بزنس سمیت تمام شعبوں میں کامیابی کیساتھ آگے بڑ ھ رہی ہیںا ور ہمیں پاکستانی خواتین کی اس ترقی اور ملک کا نام روشن کر نے پر فخر ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط اور خوشحال بنانے کے لیے عمران خان کی قیادت میں حکومت کی جانب سے کی جانیوالی کوششوں اور اقدامات کو ہم سراہتے ہیں اور حکومت کو بزنس کیمونٹی سے جس بھی سپورٹ کی ضرورت ہوگی ہم انکو فراہم کریں گے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی