سی سی پی اوکا پرائیویٹ گاڑی پر ناکہ ٹھوکر نیاز بیگ کا اچانک دورہ، ناکہ پر موجود افسران و جوانوں میںانعامات تقسیم

محنتی اور فرض شناس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے رہی ہے، کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرنیوالوں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں، عمرشیخ

اتوار 20 ستمبر 2020 19:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے بہترین ڈیوٹی پر لیڈی ہیڈ کانسٹیبل سمیت 8 اہلکاروں کو انعامات سے نوازا، تفصیلات کے مطابق سربراہ لاہور پولیس نے پرائیویٹ گاڑی پر ناکوں پر ڈیوٹی چیک کی۔انہوں نے ناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر وزٹ کیا جہاںپر موجود تمام اہلکار الرٹ پائے گئے۔

(جاری ہے)

سی سی پی او نے بہترین ڈیوٹی پراے ایس آئی عبدالخالق، لیڈی ہیڈ کانسٹیبل ساجدہ ،کانسٹیبل عبدالغفار، سجاول، اسد، آصف، عبدالستار اور اسد کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات دئیے۔

ان کاکہنا تھا کہ محنتی اور بہادر اہلکار محکمے کے ماتھے کا جومر ہیں، محنتی اور فرض شناس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے رہی ہے، کسی بھی ایماندار، محنتی اور فرض شناس اہلکار کو ڈرنے کی ضرورت نہیںکرپٹ اور جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرنیوالوں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا