سی سی پی او لاہور نے محکمانہ امور میں سنجیدگی نہ دکھانے پر ڈی ایس پی کے ریڈر اور گن مین گرفتارکروا دیا

اتوار 20 ستمبر 2020 19:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) سی سی پی او لاہور نے عمر شیخ محکمانہ امور میں سنجیدگی نہ دیکھانے پر ڈی ایس پی کے ریڈر اور گن مین گرفتارکروا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او آفس کے آپریٹر نے ڈی ایس پی باغبانپورہ آفس کال کی، آپریٹر نے گن مین کو ڈی ایس پی باغبانپورہ سے بات کرانے کا کہا آپریٹر نے بتلایا کہ ڈی ایس پی باغبانپور نماز پڑھ رہے ہیں۔

سی سی پی او آفس کے آپریٹر نے 4 فون کالز کی مگر گن مین نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈی ایس پی کو اطلاع نہیں دی اور آپریٹر سے بحث و تکرار شروع کر دی، سی سی پی او لاہور نے غیر سنجیدگی اور غفلت برتنے پرگن مین محمد یوسف اور ڈی ایس پی کے ریڈر کو معطل کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کروا دیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی