وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب تاریخ ساز ہے، جامع اور موثر انداز سے مسئلہ کشمیر کو اٹھانے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر دبائو ڈالے کہ وہ مظلوم کشمیری عوام پر ریاستی دہشت گردی، نسل کشی اور خون خرابے کو روکے، مشعال ملک کا وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل

ہفتہ 26 ستمبر 2020 00:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی ورچوئل اجلاس خطاب میں جامع اور موثر انداز سے مسئلہ کشمیر کو اٹھانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا خطاب تاریخ ساز ہے، انہوں نے کشمیر ایشو، افغان امن عمل، کوویڈ 19، منی لانڈرنگ سمیت دیگر عالمی چیلنجز پر روشنی ڈالی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یو این جی اے میں کشمیر اور فلسطین ایشوز ٹاپ ایجنڈا ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر دبائو ڈالے کہ وہ مظلوم کشمیری عوام پر ریاستی دہشت گردی، نسل کشی اور خون خرابے کو روکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق، حق خودارادیت ملنے تک آزادی کی تحریک کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی طور پر حمایت جاری رکھے گا۔ مشعال ملک نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کیلئے کلیدی کردار ادا کرے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..