وفاقی دارالحکومت میں چوری کی تین وارداتیں

ہفتہ 26 ستمبر 2020 00:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) وفاقی دارالحکومت میں چوری کی تین وارداتوں کے دوران شہری پانچ لاکھ کے زیورات، ساڑھے پانچ لاکھ کا پیپسی ڈسٹری بیوشن کا سامان اور ایک دو لاکھ مالیتی گائے سے محروم ہو گئے، عدنان شفیع نے لوئی بھیر پولیس کو بتایا کہ کورنگ ٹائون میں رہائش پذیر ہوں، میری گھریلو ملازمہ سدرہ اور اس کی دوست نے میرے گھر سے نقدی، طلائی زیورات مالیتی 5لاکھ چوری کئے ہیں، تجمل حسین نے سہالہ پولیس کو بتایا کہ میرے ملازمین ریاض ، عامر اور بشیر نے میرے پیپسی ڈسٹری بیوشن دفتر سے پانچ لاکھ 53ہزار کا سٹاک چوری کیا، پنڈ ملکاں کے محمد زبیر نے کورال پولیس کو بتایا کہ میرے گھر کے باہر ایک گائے مالیتی دو لاکھ روپے بندھی تھی جسے نامعلوم شخص نے چوری کیا ہے، پولیس نے مذکورہ بالا واقعات کی بابت مقدمات درج کر لئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..