وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان ہیں، انہوں نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں ایک بار پھر دہشتگرد مودی کو بے نقاب کیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید

ہفتہ 26 ستمبر 2020 00:36

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں دہشتگرد مودی کو بے نقاب کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خان نے آزادی اظہار رائے کے نام پر مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے، کشمیر میں مظالم اور فلسطینیوں کے حقوق کے معاملات بھی اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور