مقبوضہ کشمیر کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے سے مسئلہ کشمیر میں مزید پیچیدگی پیدا ہوگی کیونکہ بھارت دوطرفہ مذاکرات کے تمام ذرائع بند کرکے دنیا کے سامنے جھوٹ بول رہا ہے، صدرآزاد جموں و کشمیر مسعود خان

ہفتہ 26 ستمبر 2020 01:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے سے مسئلہ کشمیر میں مزید پیچیدگی پیدا ہوگی کیونکہ بھارت دوطرفہ مذاکرات کے تمام ذرائع بند کرکے دنیا کے سامنے جھوٹ بول رہا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت کی جانب سے مقبوضہ وادی کی آبادی کی حیثیت تبدیل کرنے اور مقامی کشمیریوںکو معاشی حقوق سے محروم کرنے کے مکروہ منصوبہ سے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال مزید خراب ہوگی، بھارت نے بہار ،یو پی آسام اور دیگر ریاستوںکے لوگوں کو مقبوضہ کشمیر میں آباد کرنے ،ان کے لئے روزگار کے 50 ہزار مواقع مہیا کرنے اور کشمیریوںکی زمینوں پر قبضہ کرنے کی سازش تیار کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی حمایت ہمارے لئے باعث فخر ہے اور ضروری ہے کہ ہم بحثیت قوم بھارتی عزائم کے خلاف متحد ہوں ۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے 1947 سے جدو جہدکررہے ہیں جو پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیںجنہوں نے آزادی کے لئے بڑی قربانیاں دی ہیں، بھارت نے کشمیری قیادت کو جیلوں میں قید کیا ہے اور ہزاروں افراد کو جبری لاپتہ کیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..