yلاہور چیمبر الیکشن: پیاف فاوونڈر الائنس نے کلین سویپ کر دیا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 01:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء) لاہور ایوانِ صنعت و تجارت کے کارپوریٹ کلاس کے انتخابات برائے 2020-21میں پیاف فائونڈرز الائنس نے 7نشستوں پر کلین سویپ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی ہے۔3179میں سے 948کارپوریٹ ممبران نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا جن میں سی19ووٹ تکنیکی بنیادوں پر مستر کردئیے گئے۔ پیاف فائونڈرز الائنس نی701پینل ووٹ حاصل کیے اور بزنس مین فرنٹ21کو پینل ووٹ ملے ۔

انفرادی طور پر پیاف فائونڈر الائنس کے کامیاب امیدواروں میں پیاف فاونڈر الائنس کے میاں طارق رحمان نے 872 ووٹ حاصل کئے ۔ مردان علی زیدی نی841 ووٹ، طاہر منظور چوہدری کو834 ووٹ، محمد ندیم قریشی نے 826 ووٹ حاصل کئے ، عبد الودود علوی کو800 ووٹ ، ملک ریاض اقبال کو 787 ووٹ، مبشر نصیر بٹ کو783 ووٹ۔

(جاری ہے)

جبکہ طاہر ملک کو155ووٹ اور محمد نواز کو139 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن سہیل لاشاری، شاہد حسن شیخ اور ہارون شفیق چودھری پر مشتمل تھا۔

دوسرے مرحلے میں ایسوسی ایٹ کلاس کی8نشستوں کے لیے پولنگ 26ستمبرکو (آج ) منعقد ہوگی جس میں 10670ممبران اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ ایسوسی ایٹ کلاس کی 8سیٹوں پرمحمد کاشف بشیر، ناصر حمید خان، میاں مقبول صدیقی، سلیم اصغر بھٹی، شہزاد بٹ، محمد نعیم حنیف، شاہد نذیر چوہدری، محمد علی افضل، محمد امجد چوہدری، میاں جاوید علی، علی رضا، زین الٰہی، نبیل محمود، چوہدری محمد راشد، محمد وسیم عباس، ساجد عزیز میر، محمد عاصم، میاں کامران سیف، رانا محمد ریاض، محمدساوید، محمد منشا بھٹی، محمد خالد مدمقابل ہوں گی

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..