ژ*کوئٹہ،نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر محمد اکرم کے بھائی محمد اسلم انتقال کرگئے

aکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء)نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر محمد اکرم کے بھائی محمد اسلم انتقال کرگئے ، مرحوم محمدا عظم کے بھائی ، محکمہ پولیس کے محمد عمر کے والد تھے ،مرحوم کو گزشتہ روز کوئٹہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضاالرحمن ،سینئر صحافیوںسمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی مرحوم کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب واقع انکی رہائش گاہ پر جاری ہے

Your Thoughts and Comments