وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان ہیں،انہوں نے اپنے خطاب میں ایک بار پھر دہشت گرد مودی کو بے نقاب کیا،مراد سعید

ہفتہ 26 ستمبر 2020 02:00

ْ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر برائے مواصلات اور پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان ہیں،انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی ای) میں اپنے خطاب میں ایک بار پھر دہشت گرد مودی کو بے نقاب کیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خان نے اپنے خطاب میں آزادی اظہار رائے ، کشمیر میں مظالم اور فلسطینیوں کے حقوق کے نام پر مسلمان کو تکلیف پہنچانے کے معاملات بھی اٹھائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..