مجھے وزیر اعظم عمران خان کا پیروکار ہونے پر فخر ہے ،علی امین خان گنڈا پور

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے وزیر اعظم عمران خان کا پیروکار ہونے پر فخر ہے ، ان کے پاس تمام بین الاقوامی چیلنجوں اور ایشوز کے لئے بہترین وژن اور آگے کا راستہ ہے۔

Your Thoughts and Comments