کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان بارشوں کا سلسلہ جاری ‘سردی کی شدت میں اضافہ

اتوار 2 فروری 2014 17:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں اتوار کے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور سرد ہوائیں چلنے کا فیصلہ جاری رہا جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا کئی علاقوں میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے سردی کے موسم میں خاص طور پر گھریلو خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ گیس اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں ناشتہ اور دوپہر اور رات کا کھانا بنانے میں مشکلات پیش آئی محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بارشوں کا اور سرد ہوائیں چلنے کے علاوہ پہاڑوں پر برفباری کا زیادہ امکان ہے خاص طور پر اندرون بلوچستان زیادت قلات مستونگ خضدار حب چمن پشین برشور توبہ کاکڑی توبہ اچکزئی نوشکی ،دالبندین اور تفتان میں موسلادھار بارش اور سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا اتوار کے روز کوئٹہ شہر میں موسلادھار بارش اور ہوائیں چلنے کے باعث اور چھٹی ہونے کی وجہ سے زیادہ تر عوام نے گھروں پر آرام کیا جبکہ بعض نوجوان ہنہ اوڑک اور ہنہ جھیل بھی گئے

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان