ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء): محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.1اورکم سے کم 20.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 74فیصداورشام 5بجے 31فیصدتھا۔آج بدھ کوملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر13منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر46منٹ پرہوگا۔

Your Thoughts and Comments