آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 12:33

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گاتاہم زیریں سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباداورمظفرآبادکا درجہ حرارت 13ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 18کراچی 27پشاور 16کوئٹہ3گلگت8اورمری میں 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرینگر اورشوپیاں میں درجہ حرارت9ڈگری سینٹی گریڈ ، ، پلوامہ اوربارہ مولا10 جبکہ اننت ناگ میں11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..