آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء): آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم زیریں سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق ا?ج اتوار کوملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم زیریں سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ہفتہ کوریکارڈ کییگئیزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ41، چھور40 ، اورمارہ اور شہید بینظیر ا?باد میں 39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Your Thoughts and Comments