جماعت اسلامی نے مہنگائی ، بے روزگاری کے خلاف تحریک کے شیڈول کا اعلان کردیا

پیر 19 اکتوبر 2020 23:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) جماعت اسلامی نے مہنگائی ، بے روزگاری کے خلاف تحریک اور انسداد سود مہم کے سلسلہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کے عوامی جلسوں کے پروگرام کا شیڈول جاری کردیاہے ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہاہے کہ سینیٹر سراج الحق 23 اکتوبر کو منڈی بہائوالدین میں یوتھ کنونشن سے 25اکتوبر اتوار کو لاہور میں سیرت کانفرنس ، یکم نومبر کو باجوڑ میں ، 8نومبر اتوار کو بونیر میں ،15نومبر کو دیر بالا میں 22 نومبر اتوار کو سوات میں اور 29 نومبر اتوار کو دیر پائین میں عوامی اجتماعات اور جلسوں سے خطاب کریں گے ۔

ان جلسوں کے انعقاد اور انتظامات کے سلسلہ میں ضلعی جماعتوں اور مقامی ذمہ داران کو مرکز جماعت سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی