- Home
- Weather
- Weather News
- برٹش ہائی کمیشن کی ہیڈ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ڈپلومیسی فوزیہ یونس کی لاہور پریس کلب آمد
برٹش ہائی کمیشن کی ہیڈ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ڈپلومیسی فوزیہ یونس کی لاہور پریس کلب آمد
برٹس ہائی کمیشن کی جانب سے صحافیوں کیلئے چیوننگ سکالر شپس کا اعلان صحافیوں کو سکالر شپ دینے کیلئے برٹش ہائی کمیشن کے انتہائی مشکور ہیں : ارشد انصاری
پیر 19 اکتوبر 2020 23:53
(جاری ہے)
پاکستان سے سینکڑوں سکالرز چیوننگ پروگرام کے تحت برطانیہ کی بہترین یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر چکے ہیں ہم اس کو مزیدبڑھانے کی کوشش کررہے ہیں، انہوں نے شکالر شپ حاصل کرنے کیلئے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا سکالر شپ حاصل کرنے کیلئے دو سال کا صحافت میں تجربہ ہونا لازمی ہے اور اس میں دو سینئر صحافیوں کا ریفرنس بھی شامل ہونا چاہیے ،اپنی درخواست میں ایسی سٹوری اور کارنامے کا ذکر لازمی کریں جو آپ نے سرانجام دیا ہو اس سے درخواست پڑھنے والا متاثر ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ صحافی اس پروگرام میں شرکت کے لئے نہایت موزوں ہیں اور درخواست فارم کو پر کرنے پر خاص توجہ دیناچاہئے۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پریس کلب نے ہمیشہ صحافیوں کی کیپسٹی بلڈنگ اورملکی وبین الاقوامی حالات کا جائزہ لینے کے لئے پروگرامز ترتیب دیئے ہیں جس سے انھیں صحافتی ذمہ داریاںادا کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہم برٹش ہائی کمیشن کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے صحافیوں کو سکالر شپ دینے کیلئے پروگرامز ترتیب دیے ہیں۔تقریب کے اختتام پر پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور نائب صدر قذافی بٹ نے معزز مہمانان کو کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈز پیش کیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا