ماہ ربیع الاوّل پوری دنیاکیلئے امن وسکون کاگہوارہ ہے،سنی عوامی تحریک

منگل 20 اکتوبر 2020 20:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء)سنی تحریک عوامی کے صوبائی چیف آرگنائزر علامہ علی نوازالقادری نے سبی میں غلام فریدقادری کے گھرمنعقدہونے والی محفل نعت سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ماہ ربیع الاوّل پوری دنیاکیلئے امن وسکون کاگہوارہ ہے عشقان رسول ﷺ بڑے احتمام سے اس بابرکت اورمتبرک ماہ کاادب واحترام کرتے نذرونیازکرتے اپنے گھروں ،محلوں ،گلیوں اوربازاروں کوسجاتے اوربڑھ چڑھ کرمحافل میلادسمیت درودوسلام کے نذرانے پیش کرتے ہیں کیونکہ عالم اسلام اپنے نبی کریم ﷺ کی خوشی بڑی دھوم دھام سے مناتے ہیں انہوں نے کہاکہ اس ماہ کی بارہ تاریخ کودنیاکاسب سے بڑاجشن منایاجاتاہے جس میں کڑوروں مسلمان شریک ہوتے ہیںجس کوجشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے نام سے پہچاناجاتاہے اس دن محافل میلاد کے انعقادپرعوام الناس بڑھ چڑھ کرحصّہ لیتے ہیں اوراپنے عشق رسول ﷺکواجاگرکرنے کیلئے اپنے گھروں ،دکانوں،گلیوں اوردفاترمیں محافل میلادکاانعقادکراتے ہیں کیونکہ نبی کریم ﷺ کی سیرت ہی امن وسلامتی کی ضامن ہے حکمرانوں کوچاہیئے کہ امن وسکون کیلئے ملک میں نظام مصطفی ﷺ کے نفاذکااعلان کریںانہوں نے مزید کہاکہ عیدمیلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پرسرکاری عمارتوں کوبرقی قمقموں سے آراستہ کیاجائے اورسرکاری سطح پرمحافل نعت کے خصوصی پروگرامزمنعقدکرکے عوام میں نبی کریم ﷺ کی محبت وعظمت کواجاگرکرنے کیلئے اقدامات کیئے جائیں تاکہ عوام میں عیدمیلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پرمزید شعوراجاگرہوسکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..