فیصل آباد میں ایک ماہ کی بچی کو کتوں نے نوچ ڈالا

تھانہ صدر کے علاقہ ککوآنہ میں نامعلوم سنگدل باپ ایک ماہ کی بچی کو کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گیا، بچی زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج

منگل 20 اکتوبر 2020 20:13

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) تھانہ صدر کے علاقہ ککوآنہ میں نامعلوم سنگدل باپ ایک ماہ کی بچی کو کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گیا، نومولود بچی کو کتوں نے نوچ لیا آن لائن کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم سنگدل باپ ایک ماہ کی بچی کو 209 رب ککوآنہ پل کے قریب کھیتوں میں چھوڑ کر فرار ہو گیا، جہاں پر کتوں سمیت دیگر جانوروں نے نوچ کر زخمی کر دیا، تاہم اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے متاثرہ بچی کو تحویل میں لیکر ہسپتال نرسری وارڈ میں داخل کروایا۔

(جاری ہے)

جہاں اس کی حالت قدرے بہتر بتائی جاتی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے بھی واقعے کا نوٹس لیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بچی کے والد کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..