25اکتوبر کے جلسے عام میں پارٹی کارکن ہر اول دستہ کا کردار کریں گی، رہنما جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ

منگل 20 اکتوبر 2020 23:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر صوبائی سرپرست اعلیٰ مولانا عبدالرحمان رفیق ‘سینئرنائب امیر مولانا خورشید احمد‘ ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ‘ مولانا شیخ احمد جان‘ مولانا قاری مہراللہ‘ مولانا مفتی روزی خان‘ مولانا محمد ایوب ایوبی‘ مولانا مفتی عبدالسلام رئیسانی ‘مولانا محمد ہاشم خشکی ‘مولانا حافظ عبدالحق حقانی ‘مولانا حافظ مسعود احمد‘ مولانا غلام نبی محمد ی‘ مولانا عبدالغفور مدنی ‘مولانا حکیم حبیب اللہ بڑیچ ‘حاجی محمد شاہ لالا ‘حافظ سراج الدین مولانا مفتی رحمت اللہ ظفر اللہ کاکڑ حاجی ولی محمد بڑیچ سکرٹری اطلاعات حافظ عبدالغنی شہزاد معاون سکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر تو حیدی مولانا جمال الدین حقانی حافظ خلیل احمد سا رنگزئی مولانا مفتی نیک محمد فاروقی چوہدری محمد عاطف میر فاروق لا نگو ناظم مالیات میر سرفراز احمد شاہوانی حاجی قاسم خان خلجی مولانا محمد عارف شمشیر ملک نصیر احمد کاکڑ عبداللہ خان ناصر حاجی صالح محمد مولانا سردار محمد حافظ شبیراحمد مدنی اور سالار حافظ مجیب الرحمن ملا خیل مولانا حافظ سعد اللہ مولانا مفتی ابوبکر حاجی صادق الدین ایڈووکیٹ حافظ رحمن گل اور حافظ دوست محمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ 25اکتوبر کے جلسے عام میں ہر اول دستہ اول کا کردار کریں گی پی ڈی ایم کے تمام سیاسی و مذہبی قائدین کو جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے لاکھوں کارکن اور اہلیان ضلع کوئٹہ خوش آمدید کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نے عوامی رابطہ مہم انصار الاسلام شعبہ اطلاعات اور سوشل میڈیا کے اراکین کو متحرک کردیا ہے شہر میں پبلسٹی مہم کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی انہوں نے کہا کہ 25 اکتوبر کے جلسے عام کی تیاریوں نے کوئٹہ کے سرد موسم کو گرم کر دیا کوئٹہ کے عوام میں جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے کہا کہ 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں جمعیت علما اسلام اور اپوزیشن جماعتوں کے زیر تاریخی جلسہ عام کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے تمام ماتحت تحصیلوں اوریونٹوں کے سطح پر تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار دینے والوں نے لاکھوں نوجوانوں کو بے روز گار کر دیا ہے گھریلو مشکلات میں مذید اضافہ ھوتا جارہا ہے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے ان پر مہنگائی کی پہاڑ گرایا جارہا ہے مہنگائی ہے لاقانونیت ہے تبدیلی سرکار نے تبدیلی نہیں مہنگائی اور بیروزگاری کے صورت میں تبدیلی لائی ہے نااہل حکمرانوں نے قوم کو ہمیشہ خوشنما نعروں سے گمراہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے زہر اہتمام 25 اکتوبرکے جلسہ عام میں شرکت کرنے کے لیے تمام ماتحت تحصیلوں اوریونٹوں سے بڑے جلوس کے شکل میں کارکن شرکت کریں گے 25 اکتوبر کا جلسے عام مثالی ہو گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق