کراچی بھی ایک بار پھر سردی کی لپیٹ میں

جمعرات 13 فروری 2014 11:44

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے باعث ٹھنڈ بڑھ گئی اور کراچی بھی ایک بار پھر سردی کی لپیٹ میں آگیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت20 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہو ا میں نمی کا تناسب25 فیصد ہے۔ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور شام میں سرد ہوائیں چلتی رہیں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان