کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ، برفباری بھی ہوسکتی ہے ،محکمہ موسمیات

جمعہ 14 فروری 2014 15:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم پہاڑوں پربرفباری کا بھی ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ،ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے، چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری بھی ہوسکتی ہے۔

ملک میں سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کچھ اس طرح ہیں۔ کالام،سکردو منفی سات، قلات،گوپس ،کوئٹہ منفی چھ، ہنزہ منفی پانچ،گلگت اوردروش میں منفی چار ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا دوسری جانب گلگت بلتستان میں سردی کے بعد موسمی بیماریوں نے لوگوں کو پریشان کر کردیا ضلع استور، دیامر، میں راستوں کی بندش اور ادویات کی قلت سے مقامی لوگوں کو مشکلات اٹھاناپڑ یں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر