آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پہاڑ ی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا

جمعہ 21 فروری 2014 15:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پہاڑ ی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں ، بجلی اورگیس کی لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جنیادوبھرکردیا محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور میں شروع ہونے ولا برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جمعہ کو بھی جاری رہا رابطہ سڑکیں بند اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

شدید برف باری کے باعث استور میں معمولات زندگی معطل ہوگئے ادھر خیبر ایجنسی اور گردونواح میں بار ش کے بعد موسم اب بھی آبر آلود رہا اور ٹھنڈمیں اضافہ ہوگیابلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد ی کی شدت برقرار رہی سندھ میں ہلکی ہلکی سردی کی وجہ سے لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال کرنا شروع کر دیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان ،مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور،بنوں ،اسلام آباد،سرگودھا،گوجرانوالہ اور لاہور میں موسم ابر آلودرہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان