لوئر اور اپر چترال کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ، سردی کی شدت بڑھ گئی

لوئر اور اپر چترال کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ، سردی کی ..
چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2020ء) لوئر اور اپر چترال کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پوری وادی سخت سردی کی لپیٹ میں ہے۔

(جاری ہے)

لوگوں نے گرم ملبوسات اورگھروں میں منقال کا استعمال شروع کردئیے ہیں۔انتظا میہ کی طرف سے سوختنی لکڑی کی نئی نرخنامہ جاری کرنے کے بعد مارکیٹ سے شاہ بلوط کی لکڑی غائب ہے ۔

Your Thoughts and Comments