اسلام آباد سمت ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا

ہفتہ 14 نومبر 2020 19:11

اسلام آباد۔14نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14نومبر2020ء) :وفاقی  دارلحکومت  اسلام آباد سمت  ملک کے مختلف شہروں  میں  ہفتہ کو موسم سرما کی  پہلی بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات نے آج  اتوار کو اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان  ظاہر کیاہے۔

اس دوران جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا، شمال مغربی بلوچستان ،اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔ اس دوران کالام میں برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم خشک رہا۔

سب سے زیادہ بارش  خیبر پختونخوا: دیر (بالائی 34 ، زیریں 19) ، کالام 24 ، پاراچنار ، مالم جبہ 17 ، چترال 16 ، میر کھانی 14 ، دروش 12 ، سیدو شریف 07 ، پشاور 06 ، تحت بائی 05 ، پٹن ، کاکول 04 ، بالاکوٹ ، بنوں 03 ، چیراٹ 02 ، بلوچستان: کوئٹہ (سمنگلی 07 ، سٹی 06) ، دالبندین 08 ، پشین 03 ، زیارت 02 ، پنجگور 01 ، پنجاب: اٹک 04 ، راولپنڈی (چکلالہ 01) ، مری 01 ،کشمیر: مظفرآباد (ائرپورٹ) 02 اور سٹی میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔اس دوران کالام میں 02 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی ۔ہفتہ  کوریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 06،کالام منفی 02،مالم جبہ 00 اور بگروٹ میں 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان