پنجاب میں بارش کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ

جمعہ 7 مارچ 2014 13:14

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب میں ڈی جی خان ،میانوالی اورگردونواح میں ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان میں برفباری تھمنے کے بعد سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے اور بند سڑکیں آہستہ آہستہ کھولی جارہی ہیں۔آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک اور سرد ہے۔بلوچستان میں بھی سردی زوروں پر ہے۔کوئٹہ ڈویژن میں موسم جزوی ابر آلود ہے ، سندھ میں موسم معتدل ہے اور شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال کم کردیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا