تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو روند ڈالا ‘ 16سالہ نوجوان جاں بحق

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:51

ساہیوال۔4دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) :تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو روند ڈالا ‘ 16سالہ نوجوان لڑکا موقع پر ہی جاں بحق ‘دوسرا شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عارفوالاروڈ بائی پاس پر دو لڑکے موٹرسائیکل سوار پر گاؤں واپس جارہے تھے کہ تیز رفتار ٹرک نے دونوں موٹرسائیکل سوار وں کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں 16سالہ نوید موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 20سالہ بابر شدید زخمی ہو گیا ۔ ریسکیو 1122کے عملہ نے فو ر ی پہنچ کر زخمی کو طبی امداد دیکرڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی