عارفوالا روڈ پر عورت سمیت 3ملزمان نے 8سالہ بچی کو اغواءکرلیا ‘مقدمہ درج

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:54

ساہیوال۔4دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) :عارفوالا روڈ پر عورت سمیت 3ملزمان نے 8سالہ بچی کو اغواءکرلیا ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق حسین کالونی کے رہائشی عبدالحبیب کی 8سالہ بچی سعدیہ حبیب دوکان سے سوداسلف لینے گئی تو گھر واپس نہ پہنچی ۔

(جاری ہے)

والدین نے تلاش شروع کی توانہیں پتہ چلا کہ ذیشان عرف شانی نے نامعلوم عورت سمیت 3ملزمان نے مذکورہ بچی کو اغواءکرلیا ہے ۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے عبدالحبیب کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 365/Bت پ مقدمہ درج کرکے ملزمان اور مغویہ بچی کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..