موسم سرما کی متوقع بارشوں کے پیش نظر ہٹیاں بالا انتظامی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:57

جہلم ویلی ۔4دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) :ڈپٹی کمشنر طارق محمود نے موسم کی بدلتی ہوئی صورتحال اور موسم سرما کی متوقع بارشوں کے پیش نظر ہٹیاں بالا انتظامی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتہ  شدید بارشوں کا امکان ہے جس کے پیش نظر جہلم ویلی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ ہوتی ہے، انہوں نے کہا اس دوران کسی قسم کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے، اور ہنگامی صورتحال کے پیش نظر اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور مشینری کو الرٹ رکھا جائے مزید برآں انہوں نے کہا شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے بلدیہ کے اہلکار حالیہ بارشوں کے دوران کسی بھی آگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں ریسکیو ٹریفک پولیس انتظامیہ بلدیہ محکمہ مال شاہرات لائیو سٹاک اور دیگر تمام اداروں کے ملازمین کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں حالیہ بارشوں میں محتاط رہا جائے شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جاہیں  قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی کرونا وائرس کے خدشات اور موسم کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں لوگوں کو گھروں میں رہنا ہو گا، غیر ضروری گومنے پھرنے سے اجتناب کرنا ہو گا، انہوں نے جہلم ویلی میں انتظامی ادروں کو ھدایات جاری کرتے ھوئے کہا کہ  صفائی ستھرائی کے نظام  کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ متوقع  بارشوں کا پانی کھڑا نہ رہ سکے، انہوں نے محکمہ شاہرات اور ریسکیو 1122 کو کسی بھی آگامی صورت حال سے نمٹنے کی ھدایات جاری کی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی