شکارپور میں شاخوں، کینالوں اور سیم نالوں سے تجاوزات ہٹانے کے حوالے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

جمعہ 4 دسمبر 2020 18:32

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) شکارپور میں شاخوں، کینالوں اور سیم نالوں سے تجاوزات ہٹانے کے حوالے ڈپٹی کمشنر شکارپور کاشف نبی کھڑو کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میںآبپاشی عملدار ایکسین سند ھ کینال سلطان احمد مہر ہدایت دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شکارپور کاشف نبی کھڑو نے کہا کہ تجاوزات ہٹانے کے حوالے سے پہلا اجلاس ہے، اس سلسلے میں آبپاشی عملدار سندھ کینال، چوہی کینال، چھوٹی بیگاری، شیرکوٹ شاخ اور دیگر کینالوں اور سیم نالوں کی سروے کرکے انکروچمینٹ کی نشاندھی کی جائے اور مذکورہ کینالوں کے نقشے دیکر انکی انکروچمینٹ کے نشان دیئے جائیںجن کینالوںپر انکروچمینٹ ہے وہاں 8دنوں کا نوٹس دیا جائے تاکہ قبضہ کرنے والوں کو انکروچمینٹ خالی کرنے میں 8دنوں کا ٹائم مل سکے، انہوں نے کہا کہ یہ ساری کاروائی ہائی کورٹ سکھر کے حکم پر کررہے ہیں، ڈپٹی کمشنر شکارپور نے اسسٹنٹ کمشنرز، مختیارکاروں، سی ایم اوز اور ٹی ایم اوز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ شکارپور کے مین سڑکوں کی ناپ کرکے انکروچمینٹ کی جگہوں پر نشان لگائے جائیں اور انکروچمینٹ کرنے والوں کو نوٹس جاری کیئے جائیں، انہوں نے کہا کہاایک ہفتے کہ بعد اجلاس منعقد کرکے اس میٹنگ کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..