سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، زائد المیعاد چاکلیٹس سے بھرا ٹرک پڑک لیا ، تین لاکھ روپے جرمانہ ، فیکٹری سیل

جمعہ 4 دسمبر 2020 18:54

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) موچکو پولیس کے ساتھ سندھ فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حب ریور روڈ پر زائد المیعاد چاکلیٹس سے بھرا ٹرک پکڑ لیا جبکہ چاکلیٹس کی نجی فیکٹری کو سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

اتھارٹی نے چاکلیٹس کی نجی فیکٹری پر 3لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔زائد المعاید چاکلیٹ کچی آبادی والے علاقوں میں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیکٹری خراب اور زائد المیعاد چاکلیٹس اسکریپ والے کو بیچ دیتی تھی،اتھارٹی کو فیکٹری میں جگہ جگہ کیڑے مکوڑے اور بڑی تعداد میں چاکلیٹ بھی ملی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی