صحافت مقدس پیشہ ہے ،صحافیوں نے بھی ملک کے لئے کافی قربانیاں دی ہیں ،دنیش کمار

حکومت بلوچستان صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کافی اقدامات کر رہی ہے ،مشیر اقلیتی امور رکن صوبائی اسمبلی

جمعہ 4 دسمبر 2020 19:29

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) مشیر اقلیتی امور رکن صوبائی اسمبلی دنیش کمار نے پریس کلب دالبندین کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ جس طرح سے دالبندین کے صحافیوں نے ماضی میں غیرجانبدارنہ اور زمہدارانہ صحافت کو فروغ دیا ہے ماضی کی طرح نو منتخب کابینہ اس عمل کو جاری رکھے گی صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور صحافیوں نے بھی اس ملک کے لئے کافی قربانیاں دی ہیں حکومت بلوچستان صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کافی اقدامات کر رہی ہے جس میں کوئٹہ میں صحافیوں کے لئے رہائشی کالونی اور صحافیوں کے لئے اکیڈمی کا قیام اہم اقدام ہیں انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ دالبندین پریس کلب کے اراکین ذمہ درانہ صحافت کو فروغ دیں گے اور ہماری نیک خواہشات انکے ساتھ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..