حکومتی شخصیات کو نیب کے نوٹس ڈرامہ بازی ہے ، پلوشہ خان

نیب نے میاں محمد سومرو اور حفیظ شیخ کے وارنٹ کیوں جاری نہیں کئی بیان

جمعہ 4 دسمبر 2020 19:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہاہے کہ حکومتی شخصیات کو نیب کے نوٹس ڈرامہ بازی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ نیب نے میاں محمد سومرو اور حفیظ شیخ کے وارنٹ کیوں جاری نہیں کئی ۔ انہوںنے کہاکہ دیکھنا یہ ہے کہ سومرو اور شیخ کے نام ای سی ایل پر کب آتے ہیں، چینی، آٹا سکینڈل نیب کی آنکھوں سے اوجھل رہا ۔ انہوںنے کہاکہ ایل این جی سکینڈل پر نیب اندھا، گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے، ثابت ہو چکا ہے نیب اغوا برائے تعاوان اور پولٹیکل انجنیئرنگ کا گینگ ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..