بھارت جانے والے ہندو کمیونٹی کے افراد ظلم و ستم سے تنگ آکر واپس پاک وطن پہنچ گئے

ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کچھ ماہ قبل مذہبی تہوار منانے کیلئے دلی گئے تھے جہاں اٴْن کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا

جمعہ 4 دسمبر 2020 19:35

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) پاکستان سے بھارت جانے والے ہندو کمیونٹی کے افراد ظلم و ستم سے تنگ آکر واپس پاک وطن پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلسل ظلم و ستم کا سامنا کرنے والی ہندو کمیونٹی کی پاکستان واپسی کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا، گزشتہ روز 46 افراد پر مشتمل ہندو خاندان بھارت سے پاکستان واپس پہنچا۔

ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کچھ ماہ قبل مذہبی تہوار منانے کیلئے دلی گئے تھے جہاں اٴْن کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان واپس پہنچنے پر مقامی انتظامیہ اور علاقہ مکینوں نے انہیں خوش آمدید کہا اس موقع پر ہندو خاندان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔مقامی انتظامیہ کے حکام نے ہندوخاندان کومکمل تحفظ اور سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔

واضح رہے کہ بھارت میں پاکستان سے ہجرت کرنے والے گیارہ ہندوؤں کی پراسرار موت کے بعد ہندو کمیونٹی نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا۔ایک ہفتے قبل بھی 243 افراد واہگہ کے راستے پاکستان واپس پہنچے تھے۔قبل ازیں 200 سے زائد پاکستانی ہندو بھارتی سرکار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے واپس پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں، واپس آنے والوں میں سے بیشتر کا تعلق اندرونِ سندھ سے ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ