کورونا وائرس کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ہے، وزار ت صحت نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کے مثبت آنے کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ہے، جس کے باعث ملک بھر میں کراچی کورونا وائرس کے کیسز میں پہلے نمبر پر آگیا۔وزارت صحت نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کے مثبت آنے کی شرح پیش کردی۔وزرات صحت ک مطابق کراچی میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.12 فیصد ریکارڈ ہوئی۔

(جاری ہے)

ایک ہفتے قبل کراچی 12.63 فیصد کے ساتھ ملک میں پانچویں نمبر پر تھا، دوسرے نمبر پر حیدرآباد میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔وزارت صحت کے مطابق حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 18.43 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ ایبٹ آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14.53 فیصد ریکارڈ ہوئی،سب سے کم شرح گوجرانوالہ میں 0.59 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وزارت صحت کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 6.61، کوئٹہ میں 9.91 فیصد ریکارڈ ہوئی اور لاہور میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 5.69 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں