مولانا فتح اللہ کی سربراہی میں ضلعی ہیڈ کوارٹربنوری ٹان چوک پر احتجاجی مظاہرہ

مظاہرے میں سیکرٹری جنرل فاروق سید حسن زئی ،سینئر نائب امیر مفتی علیم الحق فاروقی، پریس سیکریٹری مقصود علی خان اور ضلعی عاملہ کے اراکین شریک

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) جمعیت علمااسلام ضلع شرقی کے امیر شیخ الحدیث مولانا فتح اللہ کی سربراہی میں مرکزی و صوبائی قیادت کے حکم پر سلیکٹڈ اور نااہل حکمران کے خلاف ضلعی ہیڈ کوارٹربنوری ٹان چوک پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیاگیا، مظاہرے میں سیکرٹری جنرل فاروق سید حسن زئی ،سینئر نائب امیر مفتی علیم الحق فاروقی، پریس سیکریٹری مقصود علی خان اور ضلعی عاملہ کے اراکین موجود تھے،ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام نے سلیکٹڈ اور نااہل حکمران کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا اور ہزاروں کی تعداد میں کارکنان کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا،پریس سیکریٹری مقصود علی خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام سلیکٹڈ اور نااہل حکمران کے ساتھ نہیں بلکہ قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن اور پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں، کامیاب احتجاجی مظاہرہ پر کارکنان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ جمعیت علمااسلام ہی وہ واحد جماعت ہے جو کہ آپ کے مسائل حل کر سکتی ہے اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..