کراچی ،ملتان میں کارکنوں پر تشددد کے خلاف پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) ملتان میں پی ڈی ایم رہنماں اورکارکنان پرپولیس تشدد نظربندی اورگرفتاریوں اورمقدمات کے خلاف پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دیگرقائدین کی اپیل پراپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں نے کراچی کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کیے،مسلم لیگ ن کی طرف سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مسلم لیگ ن سندھ کے سنیئر نائب صدر علی اکبر گجر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، کارکن تیرہ دسمبر کے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے تیار ہوجائیں مسلم لیگ ن کا ہر کارکن میاں نواز شریف اور مریم نواز کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر راجہ انصاری کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت کو جانا ہوگا،کراچی کو امن دینے والی پارٹی کو دیوار سے لگانے کی سازشیں کی جارہی ہیں ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئے جہاں رات کی تاریکی میں سندھ کے جزائر پر قبضہ کرلیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

جمعیت علما اسلام کے تحت میراں ناکہ پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پرخطاب کرتے ضلعی امیرسابق امیدوار قومی اسمبلی مولانا نورالحق حکومت کے آمرانہ اور جابرانہ ہتھکنڈے ہماراراستہ نہیں روک سکتے،عوامی مینڈیٹ چرانے والے ناجائز حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں،حکمرانوں کے ظلم کی داستانیں پشاور سے لے کر ملتان تک پھیلی ہوئی ہیں،مولانا نورالحق نے کہاکہ لاہورجلسہ کیلئے لیاری ضلع جنوبی سے ہزاروں کارکن روانہ ہوں گے،احتجاجی مظاہرے سے قاری نورالامین، مفتی اقبال بلوچ،مولاناعبداللہ بلوچ،عبدالحق مخلص،مولانانصیراللہ نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی