حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء سستی کر نااحسن اقدام ہے،فقیر احمد صالح مہر

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:14

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) جی ڈی اے کے رہنما فقیر احمد صالح مہر نے کہا ہے کہ حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء سستی کر نااحسن اقدام ہے،وزیراعظم عمران خان کی جانب اربوں روپے کے ریلیف پیکیج اعلان پر عملدرآمد سے عام آ دمی کوفا ئدہ ہو گا، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش سستی کر کے وزیراعظم عمران خان نے عوام کے دل جیت لیے ہیںان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن آف پاکستان کے تعاون سے ملٹری روڈ پر نئے یوٹلیٹی اسٹور برانچ کے افتتاح کے موقع پر یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن آف پاکستان کے ملازمین اور بعد ازیں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا افتتاح کے موقع پر انکے ہمراہ یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن آف پاکستان سکھر زونل مینجر ذوالفقار راحت ، ریجنل مینجر عمیر احمد بندھانی ، یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن آف پاکستان اسٹاف یونین کے مولا بخش مغل و دیگر افسران و اسٹاف موجود تھا ، اس موقع پر انہوں نے اسٹور کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن آف پاکستان سکھر کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا ، انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ مہنگائی کے دورمیں یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے مزید گھی، آئل، مصالحہ جات سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں کمی ہو نے سے غر یب آدمی نے سکھ کا سانس لیا ہے او ر عمران خان کو دعا ئیں دے رہے ہیں، عوام کوریلیف فراہم کر نا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ںنے کہاکہ سا بق ادوار میں ہو نے والی کر پشن اصل مسا ئل کی جڑ ہے ، 2021ملکی تر قی اور غر بت کے خا تمے کا سا ل ثا بت ہو گایوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء سستی کر نا حکومت کا احسن اقدام ہے جس کا ہم خیر مقدم کر تے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..