دیامر میں بارش اور برف باری،کئی مقامات پر شاہراہ قراقرم بند

منگل 18 مارچ 2014 12:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شدیدبارشوں سے شاہراہ قراقرم بند ہونے سے سیکڑوں مسافربسیں اور گاڑیاں پھنس گئیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ضلع دیامر میں بارش اور برف بار ی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کاسامنا ہے۔

لینڈ سلا ئیڈنگ سے شاہ راہ قراقرم کیرواورپانی باغ کے مقام بند ہوگئی، جس کی وجہ سے کئی مسافر گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ غذر اور استورمیں برف باری کے بعد یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں۔ آزاد کشمیر میں رات شروع ہونے والی برف باری رک گئی ہے۔ چترال شہر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری ہونے سے سردی بڑھ گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایبٹ آباد میں آج صبح سے ہی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ادھربٹگرام میں بھی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تحصیل آلائی سمیت بالائی علاقوں کی تمام رابط سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔دو دن سے مسلسل بارش کے باعث نو کچے مکانات گر گئے۔پاراچنار سمیت ایجنسی بھرمیں بارشوں اورژالہ باری کے نئے سلسلے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، سردی کی شدت بڑھ جانیسے جلانے کی لکڑی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں سردی میں کمی ہوگئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی