موٹروے M-1 اسلام آباد سے لیکر برہما بتر تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کار دی گئی

موٹروے M-1 اسلام آباد سے لیکر برہما بتر تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2021ء)موٹروے M-1 اسلام آباد سے لیکر برہما بتر تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کار دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے M-1 اسلام آباد سے لیکر برہما بتر تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کار دی گئی ۔ انہوںنے کہاکہ عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں

Your Thoughts and Comments