ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

پیر 11 جنوری 2021 14:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2021ء) ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں سردی کی شدت پیر کو بھی برقرار ر ہی ، گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں دو روز سے جاری برفباری کی وجہ سے متعدد مقامات پر راستے بند ہوگئے ،جلانے کیلئے لکڑی کی قلت کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

(جاری ہے)

ادھر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی سردی کا راج رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 14، زیارت منفی 11، کوئٹہ منفی9، کالام منفی 8، ہنزہ منفی 7، مالم جبہ منفی 6، ڑوب منفی 4 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔علاوہ ازیں کراچی میں سرد ہوائوں کا زور ٹوٹنے لگا، درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں