-کوئٹہ، جے ڈی سی کراچی وفد کی کوئٹہ آمد،سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین سے تعزیت،

ہفتہ 16 جنوری 2021 23:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) جے ڈی سی کراچی کے وفد کی کوئٹہ آمد اور سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین سے تعزیت، ہزارہ قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے دن جے ڈی سی ٹیم کی وفد سانحہ مچھ کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے کوئٹہ پہنچے۔ سیدالشہدا ویلفئیر سوسائٹی کی اراکین نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر جے ڈی سی کے وفد کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

جے ڈی سی ٹیم نے چئیرمین جے ڈی سی شیخ محمد حسن اور ظفر عباس کی سربراہی میں سانحہ مچھ بلوچستان کے شہدا کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور شہدا کی لواحقین میں جے ڈی سی کی جانب سے امدادی چیک تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر انہوں نے ہزارہ ٹاون کا بھی دورہ کیا۔ جے ڈی سی ٹیم کیجانب سے مقامی فلاحی ادارہ سیدالشہدا ویلفئیر سوسائٹی کو ایک ایمبولینس کی خریداری کیلئے چیک بطور عطیہ بھی دیا گیا۔ اس موقع پر کراچی سے آئے سماجی رہنما عاطف ذیدی "ذیدی ریئل اسٹیٹ ڈیفنس کلفٹن" نے بھی ایمبولنس کے لئیے ڈونیشن دیا

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان