ملتان میں موسم سرداورخشک رہے گا،صبح کے وقت دھندکاامکان ہے ‘محکمہ موسمیات

بدھ 20 جنوری 2021 17:54

ملتان۔20جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2021ء) :محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.1اورکم سے کم 4.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 93فیصداورشام 5بجے 33فیصدتھا۔آج جمعرات کوملتان میں طلوع آفتاب صبح 7بجکر8منٹ پراورغروب آفتاب شام 5 بجکر42منٹ پرہوگا۔


Browse Latest Weather News in Urdu