کراچی میں آج سے سردی کی نئی لہر داخل ہونے کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقے شدید سرد ہوائوں کے زیر اثر رہیں گے،محکمہ موسمیات

جمعہ 22 جنوری 2021 14:22

کراچی میں آج سے سردی کی نئی لہر داخل ہونے کا امکان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج(ہفتہ) سے سردی کی نئی لہر آنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقے شدید سرد ہوائوں کے زیر اثر رہیں گے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں ہفتہ سے سردی کی نئی لہر داخل ہونے کا امکان ہے، شہر میں بلوچستان سے نیا موسمی سسٹم داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے بیشترعلاقے شدیدسردہوائوں کے زیراثررہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد اور مغربی سمت سے 19کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات