کراچی، سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ

پیر 25 جنوری 2021 13:15

کراچی، سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) کراچی میں بلوچستان سے آنے والی سرد ہوائوں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سے آنے والے نئے سسٹم سے کراچی کی ٹھنڈ میں اضافہ ہوا۔پیرکوکم سے کم درجہ حرارت8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 21فیصد رہاجبکہ پیرکی صبح کراچی میں حدنگاہ 4کلومیٹرریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سردی کی یہ لہر مزید 2روز رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال، شمال مشرق اور شمال مغرب سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 سے 40 فیصد رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان